جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

قصور میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی معصوم زینب کے والدین سے عامر لیاقت کی ملاقات، زینب کی والدہ نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی افسوس کریں گے، شرمناک انکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور (نیوز ڈیسک) قصور کی سات سالہ معصوم بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، جس کے بعد پورا قصور شہر احتجاج کرتے ہوئے باہر نکل آیا اور آخر کار پولیس نے اس در ندہ صفت انسان عمران کو گرفتار کر لیا اس پر عدالت میں مقدمہ چلا اور اسے سات بار سزائے موت سنائی گئی، یہ سزا انسداد دہشت گردی عدالت نے اسے سنائی تو ملزم عمران نے اس فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کر دی،

جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے جلد بازی میں فیصلہ سنایا ہے اور ٹرائل کے دوران قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے اس وجہ سے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے یہ مقدمہ ابھی زیر سماعت ہے، معروف مذہبی سکالر اور تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے زینب کے والدین سے آج ملاقات کی تو اس موقع پر زینب کی والدہ نے ایسی بات کہی کہ ہر آنکھ ہی اشکبار ہو جائے گی۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کہا کہ آج زینب کے والدین سے ملاقات کے بعد میرا دل مکمل طور پر ٹوٹ گیا ہے، اس کی والدہ نے کہا کہ مجرم نے ان کی بیٹی کے ساتھ بہیمانہ سلوک کرنے میں 5 منٹ بھی نہیں لگائے مگر اس واقعے کو پانچ ماہ گزرنے کے باوجود بھی مجرم کو پھانسی نہیں دی گئی، انصاف نہیں ہوا۔  قصور کی سات سالہ معصوم بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، جس کے بعد پورا قصور شہر احتجاج کرتے ہوئے باہر نکل آیا اور آخر کار پولیس نے اس در ندہ صفت انسان عمران کو گرفتار کر لیا اس پر عدالت میں مقدمہ چلا اور اسے سات بار سزائے موت سنائی گئی، یہ سزا انسداد دہشت گردی عدالت نے اسے سنائی تو ملزم عمران نے اس فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کر دی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے جلد بازی میں فیصلہ سنایا ہے اور ٹرائل کے دوران قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے اس وجہ سے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے یہ مقدمہ ابھی زیر سماعت ہے

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…