پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایسی کی تیسی سب کی۔۔! اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی نواز شریف نےکس متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی محمد مالک نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو حکم دیا ہے کہ پرویز رشید کو 5دن یا دس دن کیلئے ہی سہی لیکن وزیربنائو ۔ معروف صحافی محمد مالک کاایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ ایک بار پھر اسی اخبار اور اسی صحافی یعنی سرل کو خبر دینے کیلئے گیا ۔ لیکن میری اطلاعات کے مطابق

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو حکم دیا ہے کہ سنیٹر پرویز رشید کو چاہے 5 دن کیلئے ہی سہی لیکن کوئی بھی وزارت دوبارہ دی جائے ۔ محمد مالک کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ پرویز رشید کو ڈان لیکس کے معاملے میں نکالا گیا تھا اس لیے پرویز رشید کو دوبارہ وزیر بنا کر یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ ایسی کی تیسی سب کی۔جس جس کو بھی ڈان لیکس کے معاملے میں نکالا گیا تھا ان سب کو واپس لایا جائے گا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک انگریزی اخبار کو ممبئی حملوں سے متعلق ایک متنازعہ انٹرویو دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…