پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

لاہور میں لرزہ خیز واقعہ،سوتیلی ماں نے 14 سالہ بیٹی پر ظلم کی انتہا کردی،زنجیروں کے ساتھ باندھ کرشرمناک سلوک کا نشانہ بنایاجاتارہا،افسوسناک انکشافات

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)لاہور میں لرزہ خیز واقعہ،سوتیلی ماں نے 14 سالہ بیٹی پر ظلم کی انتہا کردی،زنجیروں کے ساتھ باندھ کرشرمناک سلوک کا نشانہ بنایاجاتارہا،افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کے علاقہ باغبانپورہ میں سوتیلی ماں نے 14 سالہ بیٹی پر ظلم کی انتہا کردی،سحرش کو زنجیروں کے ساتھ باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے بچی کو

بازیاب کروا کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ باغبانپورہ کے علاقہ میں سوتیلی ماں نے 14 سالہ بیٹی سحرش کو زنجیروں کے ساتھ باندھ کر تشدد کا نشا نہ بنایا ۔ لڑکی کی چیخ و پکار پر اہل علاقہ اکٹھے ہوگئے اور پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچی کو بازیاب کروالیا۔ پولیس نے بچی کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…