اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پلاٹ یا گھر لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں نیب نے بڑی ہائوسنگ سوسائٹی کے خلاف فوری طور پر قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، یہ سوسائٹی کونسی ہے؟جانئے

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم کی زیر صدارت ریجنل بورڈ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل،ڈائریکٹرز اور متعلقہ تفتیشی افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈی جی نیب لاہور کی جانب سےانکوائری کی منظوری  دی گئی ۔ بورڈاجلاس میں خیابانِ امین ہائوسنگ سوسائٹی کے خلاف ڈائریکٹ انکوائری کی منظوری دی گئی ۔ نیب کو خیابان امین ہائوسنگ انتظامیہ

کیخلاف مجموعی طور پر 287 متاثرین کی 221.65 ملین روپے کے حوالے سے شکایات موصول ہوئیں ۔ اس موقع پر ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے کہا کہ چیئرمین نیب کی جانب سے ہائوسنگ سیکٹر میں دھوکہ دہی کے سدباب کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیلئے حکم جاری کیے گئے ہیں اور ہائوسنگ سیکٹر کے تمام متاثرین کو بھرپور انصاف دلوایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ افسران کسی بھی دبائو کو پس پشت ڈال کر تحقیقات میرٹ پر جاری رکھیں۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…