اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔احد چیمہ کے بعدشہباز شریف کا ایک اور چہیتابیوروکریٹ نیب کے شکنجے میں ، کیا ، کیا گل کھلارکھے تھے ؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم کی زیر صدارت ریجنل بورڈ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل،ڈائریکٹرز اور متعلقہ تفتیشی افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے 2 انکوائریوں کی منظوری دے دی گئی ۔پہلی انکوائری خیابانِ امین ہائوسنگ سوسائٹی کے خلاف جبکہ دوسری انکوائری ڈاکٹر محمد ارشد ڈائریکٹر ایجوکیشن،پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ و دیگر افسران کیخلاف منظور کی گئی ۔ مذکورہ انکوائری میں احمد ٹریڈرز،

امین اینڈ سنز، جاوید انٹر پرائزرز و دیگر شریک ملزم نامزدہیں ۔ ملزمان کیخلاف 2012-13 میں پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ سکول کیلئے غیرمعیاری یونیفارم کی تیاری و خریدوفروخت کا الزام ہے ، شکایت کی مطابق پی ڈبلیو ڈبلیو بی سکولز کیلئے سال 14-2013کی یونیفارمز کے ٹینڈر میں مالی بد عنوانی کا الزام ہے، گزشتہ سال کی نسبت یونیفارمز کی قیمتیں 130گنا زیادہ متعین کیں گئیں، ملزمان کے اس اقدام سے حکومتی خزانے کو لگ بھگ 10کروڈ روپے کا نقصان پہنچا، شکایت کے مطابق ٹینڈر میں من پسند کمپنیوں کو نوازا گیا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…