ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

معیشت کی بحالی ،خارجہ امور میں بڑی تبدیلی، تحریک انصاف عام انتخابات میں کامیاب ہوگئی تو کیا کرے گی؟ نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معیشت کی بحالی ،خارجہ امور میں بڑی تبدیلی، تحریک انصاف عام انتخابات میں کامیاب ہوگئی تو کیا کرے گی؟ نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی،تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ممکنہ کامیابی کے بعد حکومت کے پہلے 100دن کا پلان مرتب کر لیا ،مذکورہ پلان مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے تیارکیا گیا

ہے جسے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آئندہ ہفتے اسلام آباد میں پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق 100 دن کاپلان گیارہ نکات پر عملدرآمد کااحاطہ کرے گا ۔پلان میں معیشت کی بحالی، خارجہ محاذ پر تعلقات کے حوالے عملدرآمد کا لائحہ عمل، تعلیم صحت، روزگار، نواجوانوں اور خواتین سے متعلق عملی پالیسیوں کا اعلان ہوگا۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…