سپریم کورٹ نے شعیب شیخ کی درخواست ضمانت سے متعلق اپیل نمٹادی،17کروڑ روپے کے 116چیک کس کو دیئے گئے؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ( سی ای او) شعیب شیخ کی سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست واپس لینے پر نمٹا دی اورحکم دیا کہ ٹرائل کورٹ کسی بھی عدالتی آبزرویشن سے متاثر ہوئے بغیر کیس کا فیصلہ کرے۔ پیر کو سپریم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے شعیب شیخ کی درخواست ضمانت سے متعلق اپیل نمٹادی،17کروڑ روپے کے 116چیک کس کو دیئے گئے؟ حیرت انگیز انکشاف