جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شیریں مزاری کے اسمبلی میں ’’شیم شیم‘‘کے نعرے۔۔’’مگر بجٹ میں ایساویساتو کچھ نہیں کہ شیم شیم کے نعرے لگائے جائیں‘‘وزیرخزانہ نے ’کھپ‘ڈالنے پر تحریک انصاف کی خاتون رہنما کی بولتی بند کرادی، ایسی بات کہہ دی کہ وہاں بیٹھے سبھی کے چہروں پر مسکراہٹ دوڑ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ با د(آئی این پی) قو می اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ کی منظو ری کے عمل کے دوران حکو متی اور اپو زیشن ار کان کے ما بین دلچسپ نو ک جھو نک کو سلسلہ جا ری رہا ، جمعہ کو ہو نے والے اجلاس میں پا کستان تحر یک انصاف کی رکن اسمبلی شیر یں مزاری اور وزیر خزا نہ مفتا ح اسما عیل کے ما بین لفظو ں کے تبا دلہ نے سب کی تو جہ اپنی طر ف مبذول کروا لی ، شیر یں مزا ری

کے با ر با راعترا ضا ت نے وزیر خزا نہ کو ز چ کر دیا ،وزیر خزا نہ نے فنا نس بل 2018 میں ترا میم اور مطا لبات زر تیزی میںپڑھنا شروع کی تو شیر یں مزا ری نے اعترا ض کر تے ہو ئے کہا وزیر خزا نہ کی سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ کس ز با ن میں بو ل رہے ہیں انہو ں نے سپیکر قو می اسمبلی ایاز صا دق سے مخا طب ہو تے ہو ئے کہا کہ وزیر خزا نہ سے کہیں آ ہستہ آ ہستہ ترا میم پڑ ھی جا ئیں تا کہ دیگر ار کان کو سمجھ بھی آ ئے ، یہ ما ئیک کی طرف دیکھ کربھی نہیں پڑ ھ ر ہے بلکہ ہما ری طرف دیکھ کر پڑ ھ رہے ہیں، یہ آ ج بہت زیا دہ گپ شپ لگا رہے ہیں،ان کے ہا تھ میں جو پر چی دی جا تی ہے یہ پڑ ھ دیتے ہیں وزیر خزا نہ کو اس با ت تک کا خیال نہیں ہے کہ یہ کو نسی تر میمپڑھ ر ہے ہیں بس ہا تھو ں میں تھما ئی جا نے والی پر چیا ں پڑ ھتے جا ر ہے ہیں،انہو ں نے شیم شیم کے نعرے بھی لگا ئے انہو ں نے وزیر مملکت برا ئے خزا نہ را نا محمد افضل سے کہا کہ آ پ ہی وزیر خزا نہ کی مدد کر یں ان کو سمجھا ئیں اگر آ پ یہ سارا عمل کر تے تو اب تک آ پ کا بجٹ منظو ر ہو چکا ہو تا،سپیکر نے کہا یہ پہلی مر تبہ وزیر خزا نہ بنے ہیں آ ئند ہ وزیر خزا نہ بنیں گے تو سب کچھ سمجھ جا ئیں گے، وزیر خزا نہ نے جواب دیتے ہو ئے کہا شیر یں مز اری کے شیم شیم کے نعرو ں کی کچھ سمجھ نہیں آ ئے بجٹ میں ایسا کچھ نہیں کہ شیم شیم کے نعرے لگا ئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…