منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی سرحدوں پر کارروائیاں، اتنی بڑی تعداد میں ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان کوسٹ گارڈز نے سمگلنگ کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 21ہزار لیٹر شراب اور 51ہزار ٹن بیئر برآمد کر کے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث2ملزم گرفتار کرلئے۔ جمعہ کو پاکستان کوسٹ گارڈز نے سمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے بلوچستان کی ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر ات کلو حشیش برآمد کرلی، کاروائی میں منشیات کی

سمگلنگ میں ملوث دو ملزم گرفتار کرلئے، اوتھل میں آئل ٹینکر سے 10600لیٹر سمگل شدہ ڈیزل برآمد کرلیا، پسنی میں 21ہزار لٹر شراب، بیئر کے 51ہزار ٹن برآمد اور 40ہزار بیگ وائن بھی قبضے میں کرلی گئی، پاک ایران سرحد پر کاروائی کے دوران چوبیس تارکین وطن گرفتار کرلئے گئے، گرفتار افراد میں 23پاکستان اور ایک نائجیریا کا باشندہ ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…