اسلام آ با د(آئی این پی) قو می اسمبلی اجلاس میں پیپلز پا رٹی کے اعجا ز جا کھرا نی نے اپنی ہی جما عت کے اپو زیشن لیڈر کی حیثیت کو چیلنج کر تے ہو ئے کہا کہ اپو زیشن لیڈر کو ن ہو تے ہیں کہ جو آ رڈیننس کو پیش کر نے اور پھر اس کی منظو ری کی اجاز ت دیں۔ جمہ کو قو می اسمبلی کے اجلاس میں صورتحا ل اس وقت دلچسپ ہو گئی جب سپیکرنےبجٹ منظو ری کے بعد قا ئد حز ب اختلاف
سید خو رشید شاہ سے کہا اگر آ پ کی اجازت ہو تو وزیر مملکت برا ئے دا خلہ طلال چو ہدری آ رڈیننس پیش کر نا چا ہتے ہیں جس پر خو رشید شا ہ نے سپیکر کی تجو یز سے اتفاق کیا ۔ وزیر مملکت برا ئے دا خلہ نے آ رڈیننس پیش کر نا شروع کیئے تو پیپلز پا رٹی کے رکن اسمبلی اعجا ز جا کھرا نی نے مخا لفت کر تے ہو ئے کہا کہ ابھی وقت بہت کم ہے لہذا آ رڈیننس پیش نہیں کیئے جا سکتے کیو نکہ ان کی منظو ری کے لیئے بحث ہو نا بھی ضروری ہے، سپیکر نے کہا اس عمل کیلئے اپو زیشن لیڈرسے اجازت لی گئی ہے اور ان پر بحث پیر کو بھی ہو سکتی ہے،اعجا ز جا کھرا نی نے غصہ کا اظہار کر تے ہو ئے کہ اپو زیشن لیڈر کو ن ہو تے ہیں اجا زت دینے والے جب ہم سب یہا ں مو جود ہیں، سپیکر نے اعجا ز جا کھرا نی سے کہا یہ میر ے بھی لیڈر ہیں ان کیبارے میں ایسے الفا ظ منا سب نہیں ان کی طبیعت بھی خرا ب ہے لہذا آ پ اپو زیشن لیڈر کے با رے میں اپنے الفا ظ واپس لیں، اس مو قع پر (ن) لیگی ار ا کین اسمبلی کی جا نب سے بھی ڈیسک بجا تے ہو ئے مطا لبہ کیا گیا کہ اعجا ز جا کھرا نی اپنے الفا ظ واپس لیں، اعجا ز جا کھرا نی نے ایوان میں مو جود ار کان کے مطا لبہ پر اپو زیشن لیڈ ر کے با رے میں اعجا ز جا کھرا نی نے غصہ کا اظہار کر تے ہو ئے کہ اپو زیشن لیڈر کو ن ہو تے ہیں اجا زت دینے والے جب ہم سب یہا ں مو جود ہیں، سپیکر نے اعجا ز جا کھرا نی سے کہا یہ میر ے بھی لیڈر ہیں ان کیبارے میں ایسے الفا ظ منا سب نہیں ان کی طبیعت بھی خرا ب ہے لہذا آ پ اپو زیشن لیڈر کے با رے میں اپنے الفا ظ واپس لیں، اس مو قع پر (ن) لیگی ار ا کین اسمبلی کی جا نب سے بھی ڈیسک بجا تے ہو ئے مطا لبہ کیا گیا کہ اعجا ز جا کھرا نی اپنے الفا ظ واپس لیں،اپنے الفاظ واپس لے لیئے۔