حکومت نے بی اے بی ایس سی کو ختم کرکے چار سالہ نیاپروگرام متعارف کرانے کی منظوری دے دی
کوئٹہ ( آئی این پی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس چالیس منٹ کی تاخیر سے سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت شروع ہوا ۔ اجلاس میں جمعیت العلماء اسلام کی حسن بانو رخشانی نے اپنا توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر تعلیم مطلع فرمائیں کہ کیا یہ بات درست ہے کہ حکومت… Continue 23reading حکومت نے بی اے بی ایس سی کو ختم کرکے چار سالہ نیاپروگرام متعارف کرانے کی منظوری دے دی