ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سورج آگ برسانے لگا، پاکستان کے اہم ترین شہر میں پارہ 43سینٹی گریڈ،تک پہنچ گیا، ہسپتالوں میں الرٹ، درجہ حرارت ابھی کہاں تک جائیگا، کتنے دن سخت گرمی رہے گی ؟انتباہ جاری کر دیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں پارہ ہائی ہو گیا ، دوسرے روز ے کے دوران درجہ حرارت 43 درجے سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، گرمی بڑھتے ہی محکمہ صحت نے اسپتالوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں سورج کا پارہ ہائی ہو گیا، سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث گرمی کی شدت بھی بڑھ گئی ، موسمیات

کا کہنا ہیکہ شہر میں آئندہ ایک ہفتے تک گرمی کی شدت بڑھے گی۔ہفتے کے روز کراچی میں سمندری ہوائیں چلنا بند ہو جائیں گی ، جب کہ ہفتہ، اتوار شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ڈائریکٹرصحت نیہدایت کی ہیکہ ہیٹ اسٹروک یاکسی بھی صورت میں عملہ الرٹ رہے، طبی ماہرین کاکہناہیکہ عوام اس موسم میں غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…