انتہائی معمولی سی وجہ پر بیوی نے بہن کے ساتھ مل کر شوہر کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا، افسوسناک واقعہ
سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ کی رہائشی صبیحہ تبسم کے 25 سالہ بیٹے شہباز کی کچھ عرصہ قبل ڈسکہ کے قریبی گاؤں حیسر والا میں شادی ہوئی تھی۔جو اپنے سسرال میں ہی رہائش پذیر تھا گزشتہ روز گھریلو جھگڑے پر اس کی بیوی شمع فردوس نے اپنی بہن نیلم بشیر کے ساتھ مل کر اپنے خاوند… Continue 23reading انتہائی معمولی سی وجہ پر بیوی نے بہن کے ساتھ مل کر شوہر کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا، افسوسناک واقعہ







































