اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

پارٹی ڈسپلن کا پابند ہوں،کاغذات واپس نہیں لونگا، پراپیگنڈے کے پیچھے کون ہے؟فیاض الحسن چوہان کھل کر سامنے آگئے

datetime 11  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر سے مخالفت کی جا رہی ہے اور ان بندوں کو ن لیگ نے استعمال کیا،میرے پر الزام لگایا گیا کہ میں طالبان ٹائپ کا بندہ ہوں،پی پی 17 سے ٹکٹ مجھے ہی ملے گا،پی ٹی سی ایل کا این او سی جمع کرایا ہے۔

گزشتہ روز کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر سے مخالفت کی جا رہی ہے اور ان بندوں کو ن لیگ نے استعمال کیا،میرے پر الزام لگایا گیا کہ میں طالبان ٹائپ کا بندہ ہوں،پی پی 17 سے ٹکٹ مجھے ہی ملے گا،پی ٹی سی ایل کا این او سی جمع کرایا ہے،کل سکروٹنی ہے این اے 60سے کاغذات واپس نہیں لونگا ،ہر پارٹی میں مخالفت ہوتی ہے میں پارٹی ڈسپلن کا پابند ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…