بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں پانی کا جو بحران آنیوالا ہے ،کون کون سے علاقوں میں پانی بالکل خشک ہوجائے گا، چونکا دینے والے انکشافات
کوئٹہ (این این آئی) وفاقی وزیر شپینگ اینڈ کارپوریشن اور نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میرحاصل بزنجونے کہاہے کہ بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں پانی کا جو بحران آنیوالا ہے ،20سال کے بعد بلوچستان میں 5سو کلومیٹر کے فاصلے پر لورالائی ،خضدار اور آواران میں پانی خشک ہوجائے گا اور ایک المیہ ہوگا کہ لوگ… Continue 23reading بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں پانی کا جو بحران آنیوالا ہے ،کون کون سے علاقوں میں پانی بالکل خشک ہوجائے گا، چونکا دینے والے انکشافات