پاکستان بھارت سے خشک دودھ کا سب سے بڑا خریدار ،اس دودھ کی کوالٹی کیسی ہے؟قائمہ کمیٹی میں اہم انکشاف
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ خشک دودھ بھارت سے آ رہا ہے،جبکہ بیرون ممالک سے درآمد کیے جانے والا 30 فیصد دودھ ناقابل ہضم ہے۔ چیئرمین عبدالقہار خان کی صدارت میں اجلاس ہوا،جس میں لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈیولپمنٹ… Continue 23reading پاکستان بھارت سے خشک دودھ کا سب سے بڑا خریدار ،اس دودھ کی کوالٹی کیسی ہے؟قائمہ کمیٹی میں اہم انکشاف