پاناما لیکس میں صرف ایک نوازشریف ہی ملوث نہیں بلکہ 436افراد شامل تھے، باقی افراد کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے نااہلی کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تاحیات نااہل ہونے والوں کو اب استغفار کرناچاہیے ۔ سپریم کورٹ پانامہ لیکس کے دیگر 436 کرداروں کو بھی طلب کرے اور بنکوں کو لوٹنے ، قرضے معاف کروانے اور دبئی و لندن لیکس… Continue 23reading پاناما لیکس میں صرف ایک نوازشریف ہی ملوث نہیں بلکہ 436افراد شامل تھے، باقی افراد کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات