جماعتیں چند شخصیات کے گرد نہیں گھومتیں، شاہ محمودقریشی نے جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کے فیصلے کوقبول کرلیا،آئین میں ترمیم نہیں کرنے دینگے،دھماکہ خیز اعلان
ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ تاریخی ہے جسے سب کو قبول کرنا چاہیے ٗ تحریک انصاف بھی اس فیصلے کو قبول کرتی ہے ٗ اس سے پہلے ن لیگ والوں نے جذبات میں فیصلے کیے جو الٹے ثابت ہو گئے۔ میڈیا… Continue 23reading جماعتیں چند شخصیات کے گرد نہیں گھومتیں، شاہ محمودقریشی نے جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کے فیصلے کوقبول کرلیا،آئین میں ترمیم نہیں کرنے دینگے،دھماکہ خیز اعلان