جمعہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2025 

کرا چی متاثر نوجوان سدھیر نے ملزم سلمان فاروقی کو معاف کردیا

datetime 5  جون‬‮  2025

کرا چی متاثر نوجوان سدھیر نے ملزم سلمان فاروقی کو معاف کردیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس اتحاد کمرشل میں نوجوان شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں متاثرہ نوجوان نے دونوں ملزمان کو شناخت کر لیا۔ملزم سلمان فاروقی سمیت 2 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں پیش کیا گیا۔دوران سماعت متاثرہ نوجوان سدھیر نے کہا کہ مجھے علم نہیں تھا کہ مجھے… Continue 23reading کرا چی متاثر نوجوان سدھیر نے ملزم سلمان فاروقی کو معاف کردیا

نوشہرہ میں 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

datetime 5  جون‬‮  2025

نوشہرہ میں 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نوشہرہ میں 3 پوتے پوتیوں کو زہر دےکر قتل کرنےکےکیس میں دادی کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار خاتون کے بیٹے نے عدالت میں ماں کے خلاف بیان ریکارڈ کرادیا۔ نوشہرہ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں بیان دیتے ہوئے بچوں کے والد نے کہا کہ اس… Continue 23reading نوشہرہ میں 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

سابق گورنر زبیر عمر کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے گرین سگنل مل گیا

datetime 5  جون‬‮  2025

سابق گورنر زبیر عمر کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق گورنر سندھ اور نواز شریف کے سابق ترجمان زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق پی ٹی آئی پیٹرن انچیف سے مشاورت مکمل کرلی گئی، پیٹرن انچیف نے گرین سگنل دے دیا۔… Continue 23reading سابق گورنر زبیر عمر کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 480نان ٹیچنگ اسٹاف کی غیر قانونی تعیناتی کا انکشاف

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 4  جون‬‮  2025

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 480نان ٹیچنگ اسٹاف کی غیر قانونی تعیناتی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے ذیلی اجلاس میں اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 480نان ٹیچنگ اسٹاف کی غیر قانونی تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے۔کنوینیر کمیٹی نے کہا کہ کیسے 293نائب قاصد اور 143لوئر ڈویژن کلرک بغیر قانون کے لگ گئے، سیکریٹری تعلیم نے کہا کہ وہ ڈائریکٹر جنرل 2016میں ریٹائرڈ ہوگئیں… Continue 23reading اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 480نان ٹیچنگ اسٹاف کی غیر قانونی تعیناتی کا انکشاف

ایک ماہ میں قربانی کے200سے زائد جانور چوری

datetime 4  جون‬‮  2025

ایک ماہ میں قربانی کے200سے زائد جانور چوری

لاہور( این این آئی)شہر میں ایک ماہ کے دوران قربانی کے200سے زائد جانور چوری ہو گئے ،مویشی چوری کے 218 ملزمان کو گرفتار کر کے161 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق اقبال ٹائون ڈویژن سے مویشی چوری کے35 ملزمان گرفتار ہوئے۔صدر ڈویژن سے61 اور کینٹ سے44ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ اسی طرح… Continue 23reading ایک ماہ میں قربانی کے200سے زائد جانور چوری

ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2025

ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے، جس سے فصلوں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک اور جہلم میں… Continue 23reading ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 4  جون‬‮  2025

موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر ویز پر نان ایم ٹیگ او کم بیلنس گاڑیوں پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا، نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی ٹول چارجز لاگو ہوں گے۔ نان ایم ٹیگ او کم بیلنس گاڑیوں کے نئے ٹول چارجز کا اسلام… Continue 23reading موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

بھارت کے 20 طیارے لاک کئے تھے لیکن تحمل کا مظاہرہ کیا اور صرف 6 گرائے

datetime 4  جون‬‮  2025

بھارت کے 20 طیارے لاک کئے تھے لیکن تحمل کا مظاہرہ کیا اور صرف 6 گرائے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے 20 طیارے نشانے پر تھے، صرف 6 مار گرائے، نئی جنگ کے خدشات دنیا کیلئے خطرہ بن سکتے ہیںنیویارک میں اقوام متحدہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت کی جانب سے میزائل فائر کیے گئے جن پر پاکستان نے نہایت… Continue 23reading بھارت کے 20 طیارے لاک کئے تھے لیکن تحمل کا مظاہرہ کیا اور صرف 6 گرائے

حافظ آباد: مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا انکشاف، ویڈیو وائرل

datetime 4  جون‬‮  2025

حافظ آباد: مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا انکشاف، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حافظ آباد میں مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنےاجتماعی زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔حافظ آباد میں ایک ماہ قبل مسلح افراد کی جانب سے خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا واقعہ اب سامنے آیا ہے۔ واقعے کے ایک ماہ بعد شوہر کی مدعیت میں… Continue 23reading حافظ آباد: مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا انکشاف، ویڈیو وائرل

1 2 3 4 5 6 12,267