جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقے زیر آب آگئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقے زیر آب آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں جاری شدید بارش کے باعث مختلف سیکٹرز میں پانی جمع ہو گیا، سڑکیں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہیں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق، سیکٹر جی-11 میں پانی بھرنے سے آمد و رفت متاثر ہوئی جبکہ جی-8 مرکز میں… Continue 23reading اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقے زیر آب آگئے

ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کے علاقے ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ واقعہ آج صبح تقریباً 10 بجے اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔آئی ایس پی… Continue 23reading ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

ساہیوال(این این آئی)دریائے راوی میں آئے ہوئے شدید سیلاب نے ساہیوال کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے نتیجے میں ضلع بھر کے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔سیلابی پانی کی تیزی نے متعدد گھروں اور علاقوں کو متاثر کیا ہے، اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری… Continue 23reading دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنے والا پیر خود دریا برد

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنے والا پیر خود دریا برد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک واقعے میں پیر تاج رسول، جو دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کر رہے تھے، خود ہی دریا میں ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق، پیر تاج رسول نے ایک وظیفہ پڑھ کر دریا کے بہاؤ کو موڑنے کا اعلان کیا تھا اور اس موقع پر… Continue 23reading دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنے والا پیر خود دریا برد

سیلاب نے ماں کی گود اُجاڑ دی، 3 نومولود جان کی بازی ہار گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

سیلاب نے ماں کی گود اُجاڑ دی، 3 نومولود جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع وزیر آباد میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا، جہاں حاملہ خاتون کے تین نومولود بچے بروقت طبی سہولیات نہ ملنے کے سبب انتقال کر گئے۔یہ افسوسناک سانحہ سوہدرہ کے رانا علاقے میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق، سیلابی پانی کے باعث… Continue 23reading سیلاب نے ماں کی گود اُجاڑ دی، 3 نومولود جان کی بازی ہار گئے

حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت ایک سکول کے کمرے کی تعمیر پر خطیر رقم خرچ کر رہی ہے۔ ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں جناح اسلامیہ کالج کے… Continue 23reading حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد، پنجاب میں شدید بارش کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال میں شدت کا خدشہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد، پنجاب میں شدید بارش کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال میں شدت کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ یکم سے 3 ستمبر کے دوران اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں، جو بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال کو مزید خراب کر سکتی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق پنجاب کے پہلے سے متاثرہ… Continue 23reading اسلام آباد، پنجاب میں شدید بارش کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال میں شدت کا خدشہ

محفل میلاد کے لنگر کے دوران بچوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کرانے والا تاجر جاں بحق

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

محفل میلاد کے لنگر کے دوران بچوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کرانے والا تاجر جاں بحق

حیدرآباد(این این آئی)لطیف آباد نمبر دس میں محفل میلاد کے اختتام پر لنگر کی تقسیم کے دوران بچوں کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا۔اس دوران بیچ بچاؤ کی کوشش کرنے والے پچپن سالہ تاجر انصار علی خان کو دل کا دورہ پڑا۔واقعہ کے فوراً بعد انصار علی خان کو قریب واقع ہلال احمر کارڈیک اسپتال… Continue 23reading محفل میلاد کے لنگر کے دوران بچوں میں جھگڑا، بیچ بچاؤ کرانے والا تاجر جاں بحق

پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد، لاہور، مری، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے مھسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 جبکہ اس کی گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان میں تھا۔زلزلہ رات 12 بج کر 18 منٹ پر… Continue 23reading پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت 6 ریکارڈ کی گئی

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12,353