جمعہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2025 

پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2025

پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا

سانگھڑ(این این آئی)سندھ کے ضلع سانگھڑ کے تعلقہ شہدادپور کے نزدیک پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ملزم نشہ کر کے جھگڑتا رہتا تھا۔پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

عدالت نے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی اور آشنا کو بری کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2025

عدالت نے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی اور آشنا کو بری کر دیا

لاہور (این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار خاتون اور اس کے مبینہ آشنا کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے ملزمہ زنیرہ اور علی رضا کی بریت کا فیصلہ سنایا۔پراسکیوشن کے مطابق نومبر 2023ء میں تھانہ جنوبی چھائونی میں مقتول شاہ رخ… Continue 23reading عدالت نے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی اور آشنا کو بری کر دیا

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

datetime 29  مئی‬‮  2025

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

اسلا م آباد (نیوز ڈ یسک)اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا کے بالائی حصوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آج شام تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کچھ علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔دوسری جانب، میدانی علاقے بدستور شدید گرمی… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ طے

datetime 29  مئی‬‮  2025

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ طے

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ طے ہوگیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ نواز شریف کے عزیزوں میں طے ہوا ہے، جنید صفدر کا جس فیملی میں رشتہ طے ہوا ہے وہ لاہور میں قیام پذیر ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے صاحبزادے جنید صفدر… Continue 23reading مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ طے

مسافر کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری، 4 جاں بحق، 40زخمی

datetime 29  مئی‬‮  2025

مسافر کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری، 4 جاں بحق، 40زخمی

سبی(این این آئی) بلوچستان کے علاقے بولان میں مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی جس سے 4 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع نے بتایا کہ بولان کے حاجی شہر میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں… Continue 23reading مسافر کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری، 4 جاں بحق، 40زخمی

محبت میں گرفتار دو لڑکیاں شادی کیلئے نوجوان کے گھر پہنچ گئیں، دونوں سے بیک وقت نکاح

datetime 28  مئی‬‮  2025

محبت میں گرفتار دو لڑکیاں شادی کیلئے نوجوان کے گھر پہنچ گئیں، دونوں سے بیک وقت نکاح

پشاور(این این آئی)چترال تورکہو سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ایک ہی وقت میں دو لڑکیوں سے شادی کر کے چترال میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا، نوجوان کی محبت میں گرفتار دونوں لڑکیاں اس کے گھر پہنچ گئی تھیں اور اسے نکاح پر مجبور کیا، جس پر مقامی عالم دین نے عمائدین کی مشاورت… Continue 23reading محبت میں گرفتار دو لڑکیاں شادی کیلئے نوجوان کے گھر پہنچ گئیں، دونوں سے بیک وقت نکاح

جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ ، 23 افراد زخمی ، 4 کی حالت تشویشناک

datetime 28  مئی‬‮  2025

جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ ، 23 افراد زخمی ، 4 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں 23 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق، مقامی افراد نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ واقعہ تحصیل برمل کی مرکزی سڑک کے قریب اس وقت پیش آیا جب وہاں… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ ، 23 افراد زخمی ، 4 کی حالت تشویشناک

جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2025

جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے سینیئر رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی اہلیہ، بیٹی اور کمسن بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی “آج نیوز” نے رپورٹ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ، بیٹی مریم صدیقہ، بیٹے علی اور… Continue 23reading جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

سگی بہن کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا سفاک بھائی گرفتار

datetime 28  مئی‬‮  2025

سگی بہن کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا سفاک بھائی گرفتار

لاہور (این این آئی) شاد باغ کے علاقے میں سگی بہن کو قتل کر کے خود کشی کا ڈرامہ رچانے والے سفاک بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔خودکشی کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی، لاش کو مشکوک جانتے ہوئے شاد باغ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ایس پی سٹی بلال احمد نے… Continue 23reading سگی بہن کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا سفاک بھائی گرفتار

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12,267