پنجاب کے دریائوں میں طغیانی، ہیڈ قادرآباد کو بچانے کیلئے چناب کے 2بند توڑ دیئے گئے
لاہور/قصور/گوجرنوالہ/منڈی بہائو الدین/نارووال(این این آئی) بھارت کی جانب سے دریاں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے بعد پنجاب کے بڑے دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہو کر خطرناک حد کے قریب پہنچ گئی، بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق فراہم کی گئی نئی معلومات کی بنا پر انڈس… Continue 23reading پنجاب کے دریائوں میں طغیانی، ہیڈ قادرآباد کو بچانے کیلئے چناب کے 2بند توڑ دیئے گئے