جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی’ بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2025

کراچی’ بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی (این این آئی)کراچی میں چند روز پہلے شدید بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج… Continue 23reading کراچی’ بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

datetime 23  اگست‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

ژوب(این این آئی) ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 150 کلومیٹر زیر زمین تھی، ابتدائی طور پر زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

datetime 23  اگست‬‮  2025

ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور(این این آئی) ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا، پنجاب، خیبرپختونخوا، جی بی، آزاد کشمیر میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا۔لاہور، راولپنڈی،… Continue 23reading ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

غذر’ گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے پر چرواہے کیلئے انعام کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2025

غذر’ گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے پر چرواہے کیلئے انعام کا اعلان

غذر(این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دینے والے چرواہے وصیت خان کے لیے ڈی آئی جی پولیس کی طرف سے 10 ہزار روپے انعام دیا گیا۔اس کے علاوہ وصیت خان کو محکمہ پولیس جی بی کی طرف سے تعریفی سند سے بھی نوازا گیا۔ چرواہے کی فوری اطلاع… Continue 23reading غذر’ گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے پر چرواہے کیلئے انعام کا اعلان

ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2025

ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ستمبر میں ایک ساتھ تین روزہ طویل تعطیلات کا امکان ہے۔اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو)کی پیشگوئی کے مطابق 24اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ۖ5ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت… Continue 23reading ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان

ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 22  اگست‬‮  2025

ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیل ملز کے ملازمین کے بقایاجات کے لیے بڑی رقم جاری کر دی گئی ہے۔ذرائع وزارتِ صنعت و پیداوار کے مطابق وفاقی حکومت نے اسٹیل مل کو 2 ارب 87 کروڑ 13 لاکھ سے زائد کی رقم جاری کر دی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے وفاق سے رقم جاری کرنے… Continue 23reading ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

جہلم، کالج پروفیسر 40 لاکھ تاوان دیکر رہا، اغواکاروں میں سابق پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل

datetime 22  اگست‬‮  2025

جہلم، کالج پروفیسر 40 لاکھ تاوان دیکر رہا، اغواکاروں میں سابق پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل

جہلم (این این آئی)جہلم میں ملزمان نے گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کو اغوا کرنے کے بعد 40 لاکھ روپے تاوان وصول کرکے رہا کر دیا۔پولیس کے مطابق جہلم میں گورنمنٹ کالج کے پروفیسرکے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، درج کیے گئے مقدمے کے تحت ملزمان نے40لاکھ روپے تاوان وصول کرکے پروفیسر کو… Continue 23reading جہلم، کالج پروفیسر 40 لاکھ تاوان دیکر رہا، اغواکاروں میں سابق پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2025

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم شام /رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، تلی داس گاؤں میں تباہی، 200 افراد کو بچالیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2025

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، تلی داس گاؤں میں تباہی، 200 افراد کو بچالیا گیا

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے دریائے غذر بند (بلاک) ہوگیا جس سے زیریں علاقوں کو خطرہ لاحق ہوگیا، ریسکیو 1122 کے مطابق امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے کم از کم 200 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلاف) گلیشیائی جھیل سے پانی کے اچانک… Continue 23reading گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، تلی داس گاؤں میں تباہی، 200 افراد کو بچالیا گیا

1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 12,354