اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

datetime 4  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایوانِ صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ حالات درست سمت میں بڑھ رہے ہیں اور قوم کے سامنے سب کچھ واضح ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک بہتری کی طرف گامزن ہے اور پاکستان مستقبل میں مزید ترقی کی جانب پرواز کرے گا۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوانِ صدر بھجوائی جا چکی ہے۔

اس فیصلے کے تحت وہ آئندہ پانچ سال کے لیے دونوں عہدوں پر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے اولین چیف آف ڈیفنس فورسز کا منصب سنبھالیں گے۔ اسی دوران ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کی سروس میں دو سال کی اضافی توسیع کی بھی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا اطلاق ان کی موجودہ پانچ سالہ مدت مکمل ہونے یعنی مارچ 2026 سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…