بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 4  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی 3 ہفتے کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں کا اعلان سوشل میڈیا پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔

سکول کے طلبہ کو مجموعی طور پر 23 دن چھٹیاں ملیں گی، ہفتہ اتوار کے باعث پنجاب میں سکول 20 دسمبر سے 11 جنوری تک بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…