جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی؛ بھابی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پھندے سے لٹکانے والا دیور گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2025

کراچی؛ بھابی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پھندے سے لٹکانے والا دیور گرفتار

کراچی (این این آئی)ملیرکینٹ حاجی زکریہ گوٹھ میں مکان سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملنے کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کرقتل کیا گیا ، جس کے الزام میں مقتولہ کے دیور کو گرفتارکرلیا گیا ہے، جس نے… Continue 23reading کراچی؛ بھابی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پھندے سے لٹکانے والا دیور گرفتار

پاکستان میںبارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز

datetime 26  اگست‬‮  2025

پاکستان میںبارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز دے دی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ ہمارے ہاں 200ملی میٹر بارش ہو تو وہ ایک آفت بن جاتی ہے، بارشوں… Continue 23reading پاکستان میںبارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز

پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

datetime 26  اگست‬‮  2025

پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(این این آئی) ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا، پنجاب، خیبرپختونخوا، جی بی، آزاد کشمیر میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا۔لاہور، راولپنڈی،… Continue 23reading پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

میجر جنرل نور ولی خان ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ داخلہ مقرر

datetime 26  اگست‬‮  2025

میجر جنرل نور ولی خان ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ داخلہ مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے میجر جنرل نور ولی خان کو وزارتِ داخلہ میں ایڈیشنل سیکریٹری کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق وزارتِ داخلہ میں اہم تقرریاں اور تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں، جن میں میجر جنرل نور ولی خان کو تین سالہ مدت کے… Continue 23reading میجر جنرل نور ولی خان ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ داخلہ مقرر

انجینئر محمد علی مرزا اس سے پہلے 2020 میں بھی گرفتار ہوئے تھے، وجہ کیا تھی؟

datetime 26  اگست‬‮  2025

انجینئر محمد علی مرزا اس سے پہلے 2020 میں بھی گرفتار ہوئے تھے، وجہ کیا تھی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو ایک مرتبہ پھر تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے، جس کا حکم ڈپٹی کمشنر جہلم نے جاری کیا۔ اس سے قبل بھی وہ 2020 میں گرفتار ہو چکے ہیں، جب انہیں سوشل میڈیا پر خاصی شہرت حاصل تھی۔بی بی… Continue 23reading انجینئر محمد علی مرزا اس سے پہلے 2020 میں بھی گرفتار ہوئے تھے، وجہ کیا تھی؟

انجینئر محمد علی مرزا کو کیوںگرفتار کیا گیا؟

datetime 26  اگست‬‮  2025

انجینئر محمد علی مرزا کو کیوںگرفتار کیا گیا؟

جہلم (این این آئی)جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر مذہبی اسکالر کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم… Continue 23reading انجینئر محمد علی مرزا کو کیوںگرفتار کیا گیا؟

دنیا کے 140 ممالک کی سیر کی خواہش گولڈن پاسپورٹ سے ممکن

datetime 25  اگست‬‮  2025

دنیا کے 140 ممالک کی سیر کی خواہش گولڈن پاسپورٹ سے ممکن

لندن(این این آئی)دنیا کے 140سے زائد ممالک کے 4 سو سے زائد مقامات کی سیر کی خواہش رکھنے والوں کے خوابوں کو اب گولڈن پاسپورٹ کے ذریعے عملی جامہ پہنایا جا سکے گا۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گولڈن پاسپورٹ سمندر میں کروز پر رہنے کی سہولت میسر کریگا مگر یہ سہولت سستے داموں… Continue 23reading دنیا کے 140 ممالک کی سیر کی خواہش گولڈن پاسپورٹ سے ممکن

سکولوں کیلئے ایک اور اچھی خبرحکومت کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 25  اگست‬‮  2025

سکولوں کیلئے ایک اور اچھی خبرحکومت کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے پیر کوپاکستان کے صوبہ پنجاب میں پرائمری تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے 4کروڑ 79 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اس منصوبے کے تحت ابتدائی تعلیم کو فروغ دیا جائے گا، سکول سے باہر بچوں کو دوبارہ داخل کیا جائے گا اور اساتذہ کی… Continue 23reading سکولوں کیلئے ایک اور اچھی خبرحکومت کو بڑی خوشخبری مل گئی

سکھ طالب علم کے اسلامیات میں 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر

datetime 25  اگست‬‮  2025

سکھ طالب علم کے اسلامیات میں 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) لاہور بورڈ کے نتائج میں ایک سکھ طالب علم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامیات میں 100 میں سے 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر حاصل کر کے سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نہم جماعت کے امتحانات میں اونکار سنگھ… Continue 23reading سکھ طالب علم کے اسلامیات میں 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 12,354