بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو اربوں کے کیش ٹرانسفر ہونیکا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت سرکاری افسران کو اربوں روپے کی غیر قانونی ادائیگیاں کی گئیں۔گزشتہ روز کنوینر معین عامر پیرزادہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن… Continue 23reading بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو اربوں کے کیش ٹرانسفر ہونیکا انکشاف