پیر‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2025 

خاتون کی اطلاع پر ڈائیوو بس میں فحش فلمیں دیکھنے والا شخص گرفتار

datetime 8  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائیوو بس میں سفر کے دوران ایک خاتون مسافر کی فوری اور ہمت بھرپور کارروائی کی بدولت ایک شخص گرفتار کر لیا گیا جو دورانِ سفر اپنے موبائل فون پر فحش مواد دیکھ رہا تھا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے بہادری اور ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس کے عملے کو اس غیر مناسب حرکت کے بارے میں آگاہ کیا۔ فوری کارروائی کے بعد بس انتظامیہ نے ملزم کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔

خاتون مسافر نے بتایا کہ ملزم پورے سفر کے دوران یہ مواد دیکھ رہا تھا اور سیٹ پیچھے کر کے دیگر مسافروں کو بھی دکھانے کی کوشش کر رہا تھا، اور اس کے ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔صارفین نے خاتون کی بروقت اطلاع اور جرأت کو سراہا اور کہا کہ اس اقدام کی وجہ سے دیگر مسافروں کو ممکنہ ذہنی اذیت سے بچایا گیا۔ متعدد افراد نے مطالبہ کیا کہ ایسے رویے کے مرتکب افراد کو سخت سزا دی جائے تاکہ عوامی مقامات پر اخلاقی رویے کی حوصلہ افزائی ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…