نیوز بلیٹن میں سیلاب سے متاثرہ شخص کی پنجابی میں نامناسب لفظ کے استعمال کی ویڈیو ٹی وی چینل پر چل گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں جاری حالیہ سیلاب کے دوران ایک متاثرہ شہری کی پنجابی زبان میں دیے گئے بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں شخص نے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے ایک ایسا لفظ استعمال کیا جسے نامناسب قرار دیا جا رہا ہے، تاہم متعلقہ… Continue 23reading نیوز بلیٹن میں سیلاب سے متاثرہ شخص کی پنجابی میں نامناسب لفظ کے استعمال کی ویڈیو ٹی وی چینل پر چل گئی