کون ہے ان معصوم بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار؟ تھر میں قیامت برپا،کئی ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں
مٹھی(سی پی پی) غذائی قلت اور وائرل انفیکشن کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں تھر کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے مزید 10 بچے مٹھی کے سول ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ رواں سال بچوں کی اموات کی تعداد 190 تک پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مٹھی کے سول ہسپتال میں بہتر… Continue 23reading کون ہے ان معصوم بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار؟ تھر میں قیامت برپا،کئی ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں