حکومت کاعوام کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم ترین سروس کی قیمتوں میں ایک ساتھ 13روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،اربوں روپے اضافی ریونیو حاصل ہوگا
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)ہ حکومت نے ڈاک کی قیمتیں 13روپے اضافے کے ساتھ 8 روپے سے بڑھا کر21 روپے کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔وزارت پوسٹل سروسز کی جانب سے وزیر اعظم کو پوسٹل ٹیرف میں اضافے کے لیے سمری بھیج دی گئی ہے جس میں وزارت پوسٹل سروسز نے حکومت سے 21روپے تک… Continue 23reading حکومت کاعوام کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم ترین سروس کی قیمتوں میں ایک ساتھ 13روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،اربوں روپے اضافی ریونیو حاصل ہوگا