پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

100 سالہ خاتون نے دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ،کامیاب ہو کر پاکستانی عوام کیلئے کیا کرینگی ؟بڑے لیڈروں کو شرمندہ کردیا

datetime 11  جون‬‮  2018 |

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)بنوں میں 100 سالہ خاتون نے دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،ریٹرننگ آفیسر نے خاتون کی فیس معاف کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بنوں سے 100 سالہ خاتون حضرت بی بی نے عام انتخابات میں دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

حضرت بی بی نے این اے 35 اور پی کے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، ریٹرننگ افسر نے خاتون کی فیس معاف کردی۔حضرت بی بی نے اس موقع پر کہا کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کے مسائل حل کریں گی اور حلقے میں ٹیوب ویل اور سڑکیں بنائینگی ۔واضح رہے کہ حضرت بی بی اس سے قبل بھی پانچ بار انتخابات میں حصہ لے چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…