ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یہ پاکستانی مفت سفر کر سکیں گے۔۔ پاکستان ریلوے کا عید کے موقع پر شاندار اعلان، کن شہریوں کو مفت سفر کی سہولت دے دی

datetime 11  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) پاکستان ریلویز نے عید الفطر پر 65 سال سے زائد العمر بزرگ شہریوں کیلئے مفت سفری سہولت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے نے عیدالفطر کی تعطیلات کے پہلے تین روز کے دوران ملک بھر میں پینسٹھ سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو سفر کی مفت سہولت

فراہم کرنے کااعلان کیاہے۔ نگران وزیر ریلوے روشن خورشید بھاروچانے ایک بیان میں کہاکہ وزارت کے اعلی عہدیدار اس سہولت کی فراہمی یقینی بنائیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ مسافراس سہولت سے فائدہ اٹھاسکیں۔انہوں نے کہاکہ ریلوے مسافروں کو محفوظ اور تیز ترین سفر کاذریعہ فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…