منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کس کی مدد سے حکومت قائم کریں گے ؟باتوں باتوں میں کیا اشارہ دیدیا ؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خود ہی اشارہ دے گیا کہ وہ آزاد گروپ کی مدد سے حکومت بنائے گا عمران بادشاہ آدمی ہے خود اپنا راز بتا گیا اور پورس کے ہاتھی کی طرح خود کو لتاڑ گیا، الیکشن میں دھاندلی ملک اور اداروں کے لیئے ٹھیک نہیں ہو گی،پرویز مشرف نے انٹرویو میں کہا عمران خان نے سو سیٹیں مانگیں۔

خورشید شاہ نے کہا لگتا ہے عمران نے آزاد گروپ کو وزارتیں دینے سے ملک کمزور ہونے کی بات بے دھیانی میں کر دی وہ بادشاہ آدمی ہے خود اپنا راز بتا گیا اور پورس کے ہاتھی کی طرح خود کو لتاڑ گیا۔ خورشید شاہ نے کہا عمران خود ہی اشارہ دے گیا کہ وہ آزاد گروپ کی مدد سے حکومت بنائے گا۔ اسی لیئے کہتے ہیں بیووقوف دوست سے دانا دشمن بہتر ہے۔ انہوں نے کہا وزیراعظم کے بقول دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن خلائی مخلوق کروا رہی ہے۔ دو ہزار تیرہ میں خلائی مخلوق نے آر اوز کی شکل میں الیکشن کروائے۔ خورشید شاہ نے کہا الیکشن میں دھاندلی ملک اور اداروں کے لیئے ٹھیک نہیں ہو گی۔ اسسے ملک کو بہت نقصان پہنچے گا، اگر کوئی چاہتا ہے کہ دھاندلی کر کے کسی کو جتوا دے تو بہت خطرناک ہو گا۔ خو انہوں نے کہا پرویز مشرف نے انٹرویو میں کہا عمران خان نے سو سیٹیں مانگیں ، بھائی مانگنا ہے تو عوام سے مانگو۔‎



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…