پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکسلا ٗ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور 3 بچیوں کو بے دردی سے قتل کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکسلا(این این آئی)خان پور کے علاقے بانڈی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور 3 بچیوں کو بے دردی سے قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق ٹیکسلا میں خان پور کے نواحی علاقے بانڈی نے نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا۔ ملزمان جائے وقوعہ سے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر

شواہد اکٹھے کرلئے ہیں اور چاروں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے خان پور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق قتل ہونے والوں کی شناخت صدف اختر زوجہ شفاقت زمان، 9 سالہ ایمان شہزادی، 7 سالہ زرقہ اور 5 سالہ زینب کے ناموں سے ہوئی ۔ اہلِ علاقہ کے بیانات کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد قاتلوں کے خلاف کارروائی میں مزید مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…