اللہ کے نیک اور برگزیدہ بندوں پر آزمائشیں آتی رہتی ہیں، نواز شریف نے اپنی نااہلی پر حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا،پیغمبروں کے حوالے دیتے رہے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کارکنوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری نااہلی پر احتجاج کرکے عوام کو پریشان نہیں کرنا کیونکہ کے اللہ کے نیک اور برگزیدہ بندوں پر آزمائشیں آتی رہتی ہیں ان خیالات کا اظہار جاتی امرا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد… Continue 23reading اللہ کے نیک اور برگزیدہ بندوں پر آزمائشیں آتی رہتی ہیں، نواز شریف نے اپنی نااہلی پر حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا،پیغمبروں کے حوالے دیتے رہے