جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس نے عدالت کے حکم پر (ن )لیگ ایم پی اے کے چار کارندوں کیخلاف ساڑھے چھ ماہ بعد ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا،شرمناک انکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

ساہیوال(این این آئی) پولیس یوسف والہ نے ہائیکورٹ کے حکم پر چک 53/5Lمیں ن لیگ ایم پی اے کے چار کارندوں کے خلاف ساڑھے چھ ماہ بعد ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔واقعات کے مطابق اسی چک کے بیو پاری محمد اسلم کے گھر 21اکتوبر 2017کو مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کے چار کارندوں افضال اور نظام وغیرہ نے صبح تین بجے گھر میں دا خل ہو کر اہل خانہ کو یر غمال بنا لیا ۔نقدی 45ہزار 400روپے ،پانچ لاکھ روپے

کے زیورات لوٹ کر جاتے ہوئے اہل خانہ کو کمرہ میں بند کر دیا ۔جس کے بعد محمد اسلم تھانہ یوسف والہ ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرانے گیا تو پولیس نے ایم پی اے اثر رسوخ کی وجہ سے مقدمہ درج نہ کیا تو محمد اسلم نے ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی جس پر ہائیکورٹ کے حکم پر ساڑھے چھ ماہ بعد افضال،نظام اور دو نا معلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ 397,392 ت پ درج کر لیا ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…