اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

قصور میں معصوم زینب سے زیادتی و قتل ،ایسا اعلان کردیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)قصور میں معصوم زینب سے زیادتی و قتل ،ایسا اعلان کردیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق قصور کی ننھی زینب کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی وقتل کے دلسوز واقعے پر نجی ٹی وی نے ٹیلی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔رواں سال کے ابتدا میں ضلع قصور سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ ننھی زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد بہیمانہ قتل نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا تھا ٗواقعہ کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور زینب کے قاتل

عمران کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا تاہم اب ننھی زینب کے ساتھ زیادتی وقتل کے واقعے پر نجی ٹی وی کی جانب سے فلم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق زینب قتل کیس پر حال ہی میں مقامی چینل نے ٹیلی فلم بنانے کااعلان کیا ہے جس کانام ’’زینب کے قاتل‘‘ رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلم میں زینب قتل کیس کے تمام واقعات کی نشاندہی کی جائیگی جبکہ فلم کے ذریعے والدین کو اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…