جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

لندن میں مبینہ حملے کا نشانہ بننے والے معروف قانون دان اور تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے عوام سے اپیل کردی

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے کہا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے تاہم ابھی مزید تین چار دن اسپتال میں رکنا پڑے گا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر قانون دان برطانوی دارالحکومت لندن میں زیر زمین اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر گرنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں

اسپتال منتقل کیا گیاجہاں ڈاکٹرز نے اْن کی حالت خطرے سے باہر بتاتے ہوئے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرلیا،ان کے سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئیں تھیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تکلیف ہے لیکن وہ پہلے سے بہتر ہیں ۔نعیم بخاری نے اپنی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…