اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ایک لڑکی کے 2شوہر سامنے آگئے، لاہور کی عدالت میں حیران کن مقدمے کی سماعت،جج نے کیا فیصلہ سنایا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت میں ایک لڑکی کے 2 شوہر سامنے آ گئے۔ عدالت نے لڑکی کے بیان پر معاملہ حل کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ملک تنویر اعوان نے شمعون کی درخواست پر سماعت کی جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ اس کی کومل سے 2 ماہ پہلے پسند کی شادی ہوئی لیکن نبیل نے زبردستی اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ اس کی بیوی کو بازیاب کرایا جائے۔

عدالت کے سامنے کومل نے درخواست گزار کے دعویٰ کو رد کر دیا اور واضح کیا کہ وہ شمعون کو جانتی تک نہیں ، اس کوبلا جواز پریشان کیا جا رہا ہے۔ لڑکی کومل نے عدالت سے استدعا کی کہ اسے شوہر نبیل کے ساتھ جانے کی اجازت دی جائے۔ایڈیشنل سیشن جج نے لڑکی کو اس کی خواہش پر اس کے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی اور لڑکی کے شوہر ہونے کے دعویدار شخص کی درخواست مسترد کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…