ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری نثار نے پنجاب ہائوس چھوڑتے ہوئے بڑا فیصلہ سنا دیا کس قریبی دوست کے گھر رہائش اختیار کر لی ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار علی خان نے پنجاب ہائوس چھوڑ کر اپنے قریبی دوست کے گھر سیاسی ڈیرہ ڈال لیا ہے ۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ نے پنجاب ہائوس چھوڑنے سے قبل اپنے تمام تر واجبات ادا کئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وزارت میں بیٹھنے کی بجائے پنجاب ہائوس اولین ترجیح تھا ۔

حتی کہ وہ دفتری امور ، سیاسی ملاقاتیں اپنے حلقہ انتخاب کے لوگوں اور سفیروں سے ملاقات پنجاب ہائوس میں کرتے تھے ۔ مہمانوں کے لئے کھانا چائے اور خاطر تواضع کے دیگر لوازمات کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کر رہے تھے ۔گزشتہ رات پریس کانفرنس انہوں نے اپنی دوست راجہ ناصر کے گھر سے کی جو اس وقت برطانیہ میں مقیم ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…