پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

وکی لیکس تو کچھ بھی نہیں اب کونسی لیکس آئے گی؟ حامد میر نے شریف خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجادیں

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وکی لیکس تو کچھ بھی نہیں اب کونسی لیکس آئے گی ، حامد میر نے شریف خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجادیں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن حامد میر کا کہنا تھا کہ ن لیگ کےکچھ خاص بندے اسٹبلیشمنٹ کے پاس جا کر نواز شریف کو تھوڑی ریلیف دلوانے مصروف ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وکی لیکس کے بعد اب ’’ترلے لیکس ‘‘ کی انٹری ہو گی جس کے مطابق

منتیں اور ترلے کرنے والے لوگوں کے نام سامنے آئیں گے ۔ کون کون سے لوگ کہاں جا کر منتیں ترلے کر تے رہے ؟معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ ن لیگ تصادم کی سیاست کرتی ہے لیکن میرے خیال سے یہ ایک بڑا معمہ ہے۔صحافی کا مزید کہنا تھا کہ آج میں آپ کو یہ بات بتانے جارہا ہوں کہ اور اسے زہن نشین کر لیں کہ وکی لیکس کے بعد ’’ترلا لیکس ‘‘ آنے والی ہے جس میں بتایا جائے گا کہ نواز شریف کو ریلیف دلوانے کیلئے کونسے لوگ کہاں کہاں جا کر منتیں ترلے کر تے رہے ؟معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میرنے انکشاف کیا ہے کہ میں بذات خود کچھ چیزوں کا عینی شاہد ہوں لیکن میری سمجھ میں نہیں آتا کہ نواز شریف جلسوں میں خود کو انقلابی ثابت کر رہے جبکہ وہیں دوسری جانب آپ ترلے بھی کرتے نظر آرہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…