منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

انتہائی افسوسناک صورتحال ،لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پرآنیوالے زائرین کیساتھ یہ کیا ہوگیا؟ہسپتال بھر گئے ،3افراد کی شناخت نہ ہوسکی

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیہون(سی پی پی) سیہون میں لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر شدید گرمی سے مزید 4 زائرین زندگی کی بازی ہار گئے، اس طرح تین روز میں جاں بحق ہونے والے زائرین کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عرس کے موقع پر ملک بھر سے عقیدت مندوں کی بہت بڑی تعداد سیہون پہنچی ہے اور عرس کی تقریبات میں شریک ہو رہی ہے۔

سیہون میں ان دنوں شدید گرم موسم ہے جس کی تاب نہ لاتے ہوئے اتوار کو مزید 4 زائرین زندگی کی بازی ہار گئے ۔عرس میں شریک ہونے والے زائرین میں سے تین روز کے دوران 9 زائرین زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ ہیٹ سٹروک کے باعث ہسپتال داخل ہونے والوں کی تعداد 120 ہوچکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں سے 3 کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…