پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مشکلات میں گھرے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری مریم نواز نانی بن گئیں، مہرالنساء کے گھر بیٹی ہوئی یا بیٹا؟جانئے

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشکلات میں گھرے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری ،مریم نوازنانی بن گئیں ،نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کی بڑی صاحبزادی اور چوہدری منیر کی بہو مہر النساءکے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔مریم نواز کی نواسی کی پیدائش لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں ہوئی ہے جس کے بعد مریم نواز نانی،

کیپٹن (ر) صفدر نانا اور نواز شریف پڑنانا بن گئے ہیں۔ واضح رہے کہ مہرالنساء کی شادی چوہدری منیر کے صاحبزادے راحیل منیر کے ساتھ 2015 میں ہوئی تھی جبکہ نکاح کی تقریب مسجد نبوی ؐ میں ہوئی تھی ۔ مہرالنساء کی رخصتی جاتی امرا رائے ونڈ سے ہوئی تھی جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی شریک ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…