8 سال قبل انتقال کر جانے والا الیکشن لڑیگا ،حاجی ذاکر نے مرنے کا ڈرامہ کیوں رچایا،اب کیسے زندہ ہوگیا؟حیران کن انکشاف
ٹھٹھہ(مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے کیلئے8 سال قبل انتقال کر جانے والا شخص حاجی ذاکر حسین کلاتری دوبارہ زندہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حاجی ذاکر نے120 گز کا پلاٹ جعلی دستاویزات پر فروخت کیا تھا۔ وہ کراچی کے تھانہ نارتھ ناظم آباد میں درج فراڈ کے مقدمے میں ملوث تھا۔ جس سے… Continue 23reading 8 سال قبل انتقال کر جانے والا الیکشن لڑیگا ،حاجی ذاکر نے مرنے کا ڈرامہ کیوں رچایا،اب کیسے زندہ ہوگیا؟حیران کن انکشاف