روٹھی بیوی کو منانے آنے والاخاوند پراسرار طورپر ہلاک،سسرال کی دہلیز پر تڑپتے تڑپتے جان دیدی ، قتل کیاگیا یا خودکشی کی؟افسوسناک انکشافات
سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر خاوند نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئر پورٹ کے گاوں چھنی گوندل میں وزیرآباد کے رہائشی غلام سرور کی شادی آٹھ سال قبل تہمینہ سے ہوئی ایک ماہ قبل تہمینہ نارا ض ہوکر بچوں سمیت اپنے گاوں… Continue 23reading روٹھی بیوی کو منانے آنے والاخاوند پراسرار طورپر ہلاک،سسرال کی دہلیز پر تڑپتے تڑپتے جان دیدی ، قتل کیاگیا یا خودکشی کی؟افسوسناک انکشافات