تحریک انصاف کی این اے 162 سے امید وار عائشہ نذیر جٹ ارب پتی نکلی،اثاثوں میں کیا کچھ شامل ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی این اے 162 سے امید وار عائشہ نذیر جٹ 1ارب 30 کروڑ 49لاکھ روپے سے زائد کے اثاثوں کی مالک ہیں۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق عائشہ نذیر جٹ برطانیہ میں فلیٹ کی مالک ہونے کے ساتھ سعودی عرب کی تعمیراتی کمپنی میں… Continue 23reading تحریک انصاف کی این اے 162 سے امید وار عائشہ نذیر جٹ ارب پتی نکلی،اثاثوں میں کیا کچھ شامل ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں