پی ٹی آئی نے سینٹ کیلئے اپنے قائد ایوان کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نئے قائد ایوان کیلئے شبلی فراز کا نام دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز تحریک انصاف نے ایوان بالا میں شبلی فراز کو قائد ایوان نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالہ سے حکومت بنانے کی درخواست بھی پارلیمانی امور کی جانب سے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے سینٹ کیلئے اپنے قائد ایوان کا اعلان کردیا











































