الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ،ووٹر کیلئے چار مراحل ہوں گے،ووٹ ڈالنے جانے سے پہلے یہ ہدایات ضرور پڑھ لیں
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کیلئے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے ٗ قومی اسمبلی کے لئے بیلٹ پیپرزکا رنگ سبز جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے لئے سفید ہو گا ٗووٹر کے لئے چار مراحل ہوں گے جس میں پہلے مرحلے میں پولنگ آفیسر اصل قومی شناختی کارڈ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ،ووٹر کیلئے چار مراحل ہوں گے،ووٹ ڈالنے جانے سے پہلے یہ ہدایات ضرور پڑھ لیں







































