پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما پر بجلیاں گرادیں ،ایسا فیصلہ جاری کردیا کہ جیت ہار میں بدل گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 23 خواتین کے دس فیصد سے کم ووٹ پول ہونے پر الیکشن کالعدم قرار دینے کا فیصلہ برقراررکھا ہے ۔عدالت نے پی کے 23 سے انتخابات جیتنے والے شوکت یوسفزئی کی دوبارہ الیکشن روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے اور الیکشن کمیشن کی جانب سے پی کے 23 میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ برقراررکھا ہے ۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے کامیاب

امیدوار شوکت یوسفزئی کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کی ، اس دوران شوکت یوسفزئی کے وکیل بیرسٹر افتخار گیلانی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ دس فیصد خواتین کے لازمی ووٹ کا قانون آئین کی خلاف ورزی ہے کیونکہ کسی کو زبردستی ووٹ دینے کا نہیں کہا جا سکتا،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ قانون کی موجودگی میں کیسے قانون کیخلاف فیصلہ دے دیں،الیکشن پر حکم امتناعی جاری نہیں کریں گے، الیکشن جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…